حکومت ڈینگی سے لڑنے کے لیے بہترین کام کر رہی ہے، عوام گھروں کو صاف رکھیں، نمائندہ عالمی ادارہ صحت

ہفتہ 5 اکتوبر 2019 15:05

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2019ء) نمائندہ عالمی ادارہ صحت ماہی پلیتھا نے کہا ہے کہ حکومت ڈینگی سے لڑنے کے لیے بہترین کام کر رہی ہے، عوام گھروں کو صاف رکھیں ۔ماہی پلیتھا نمائندہ عالمی ادارہ صحت اور ڈی ایس ریلوے سید منور شاہ نے میڈیا سے بات چیت کی ۔ماہی پلیتھا نمائندہ عالمی ادارہ صحت نے کہاکہ عوام میں ڈینگی کے بارے شعور کے لیے پمفلٹ بانٹے ہیں۔

انہوںنے کہاکہ حکومت ڈینگی سے لڑنے کے لیے بہترین کام کر رہی ہے ۔انہوںنے کہاکہ ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے شدید بخار اور جسم پر نشانات پرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ایسی صورت حال میں عوام کو ہسپتال سے رابطہ کرنا چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ صفائی کاخاص خیال رکھیں اور ہمارا مشورہ ہے کہ گھروں کو صاف رکھیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ ہم حکومت کو بہت انداز سے مدد کر رہے ہیں حکومت کو مشینری بھی فراہم کی ہے اور ساتھ ساتھ آگاہی کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

ڈی ایس ریلوے منور شاہ نے کہاکہ ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کو جوش آمدید کہتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ڈبلیو ایچ او نے آگاہی لٹریچر ہمارے حوالے کیا،ریلوے کالونیوں میں بھی آگاہی پمفلٹ دیئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ پندرہ سرویلنس ٹیموں کے ذریعہ ڈینگی پر کام کررہے ہیں،ریلوے کالونی میں ابھی تک سات مریض سامنے آئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی