انسداد ڈینگی مہم کو تیز کرنے سے صوبہ بھر کے ڈینگی کیسز میں واضح فرق نظرآ رہا ہے‘صوبائی وزیر صحت

ڈینگی کے مریضوںکی مناسب دیکھ بھال کیلئے ہولی فیملی ہسپتال میں خصوصی آئوٹ ڈور قائم کیاگیاہے‘یاسمین راشد

پیر 7 اکتوبر 2019 15:29

انسداد ڈینگی مہم کو تیز کرنے سے صوبہ بھر کے ڈینگی کیسز میں واضح فرق نظرآ رہا ہے‘صوبائی وزیر صحت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اکتوبر2019ء) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدہولی فیملی ہسپتال میں ڈینگی کے مریضوں کیلئے خصوصی قائم ہونے والے آئوٹ ڈور میں پہنچ گئیں۔صوبائی وزیر نے خصوصی آئوٹ ڈور میں ڈینگی کے شکار مریضوں کی عیادت کی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔پروفیسر ڈاکٹر عمر نے صوبائی وزیر صحت کو ڈینگی کے مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات بارے آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ ڈینگی کے مریضوںکی مناسب دیکھ بھال کیلئے ہولی فیملی ہسپتال میں خصوصی آئوٹ ڈور قائم کیاگیاہے۔آئوٹ ڈور میں ڈینگی کے مریضوں کی رجسٹریشن ،داخلہ اور علاج معالجہ کی تمام سہولیات موجود ہیں۔انسداد ڈینگی مہم کو تیز کرنے سے صوبہ بھر کے ڈینگی کیسز میں واضح فرق نظرآ رہا ہے۔صوبائی وزیر نے کہاکہ ہیلپ لائن پر ڈینگی سے متعلق موصول ہونے والے شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔تمام فیلڈافسران کو انسداد ڈینگی سرگرمیوں کی خود مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط