کالج آف ہوم اکنامکس میں چھاتی سرطان بارے آگہی سیمینار کا انعقاد

منگل 8 اکتوبر 2019 13:42

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2019ء) کالج آف ہوم اکنامکس میں بریسٹ کینسر کے بارے میں آگہی سیمینار منعقد ہوا جس کا اہتمام شوکت خانم کینسر ہسپتال نے کیا۔

(جاری ہے)

صدارت کالج کی پرنسپل ڈاکٹر فرحت النساء شہزاد نے کی جبکہ آرگنائزنگ کمیٹی ڈاکٹر امینہ راحت ‘ڈاکٹر زہین انجم اور مس عروج پرمشتمل تھی۔ شوکت خانم ہسپتال کی ڈاکٹر ام فروا نے خطاب کرتے ہوئے چھاتی کے سرطان کی وجوہات احتیاط اور علاج کے مختلف پہلوئوں کو اجاگر کیا ۔انہوں نے کہاکہ چھاتی کا سرطان لاعلاج نہیں تاہم حددرجہ احتیاط برتنا لازمی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط