جڑواں شہر کی مربوط حکمت عملی سے ڈینگی کے کیسز میں آثار نمایاں ھونے لگے ، وفاقی سیکرٹری ہیلتھ

بدھ 9 اکتوبر 2019 13:25

جڑواں شہر کی مربوط حکمت عملی سے ڈینگی کے کیسز میں آثار نمایاں ھونے لگے ، وفاقی سیکرٹری ہیلتھ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2019ء) وفاقی سیکرٹری ہیلتھ نے کہا ہے کہ جڑواں شہر کی مربوط حکمت عملی سے ڈینگی کے کیسز میں آثار نمایاں ھونے لگے ۔ بدھ کو ڈینگی کا اجلاس وفاقی سیکرٹری صحت ڈاکٹر اللہ بخش ملک کی زیرصدارت ہوا جس میں ہسپتالوں کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور جڑواں شہر کی انتظامیہ ہوئی ۔اجلاس میں ڈینگی کینمجموعی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ۔

(جاری ہے)

وفاقی سیکرٹری ہیلتھ نے کہاکہ جڑواں شہر کی مربوط حکمت عملی سے ڈینگی کے کیسز میں آثار نمایاں ہونے لگے ،ہسپتالوں میں داخل ہونے والے 9000 مریض ہزار مریض مفت علاج کے بعد ڈسچارج کیا گیا سیکرٹری ہیلتھ نے کہاکہ ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت علاج کی سہولیات میسر ہیں ،ہماری مشترکہ ٹیمیں سپرے کو بھی یقینی بنا رہی ہیں ۔ سیکرٹری ہیلتھ نے کہاکہ حکومت ڈینگی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط