بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی برادشت نہیں کی جائے گی ،ایم ایس ڈاکٹر فہیم

بدھ 9 اکتوبر 2019 15:09

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2019ء) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال ڈاکٹر فہیم نے کہا ہے کہ ہسپتال میںمریضوں کی مشکلات کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی کوتاہی برادشت نہیں کی جائے گی اور جس طرح ہسپتال کے عملے نے مجھ اعتماد کیا ہے ان کے اعتماد کو بھی ٹھیس نہیں پہنچاوں گا، جتنا ممکن ہوسکے ہسپتال کے بہتری کے لئے کردار ادا کرتا رہوں گا،ان خیالات کااظہار انہوں نے بدھ کے روز بی ایم سی ہسپتال میں اپنا چارج سنبھالنے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، اس موقع پرپروفیسرز، ڈاکٹرز ،پیرامیڈیکل اسٹاف، ینگ ڈاکٹرز فارماسسٹ، نرسنگ اسٹاف ، پیرامیڈیکل اسٹاف سمیت ہسپتال کے دیگر عملے نے ان کا بی ایم سی کابطور ایم ایس چارج دوبارہ سنبھالنے پر مبارک دی اور ہسپتال آمد پر بھرپور استقبال کیا، پھولوں کی گلدستے پیش کئے ایم ایس بی ایم سی ہسپتال ڈاکٹر فہیم کا کہنا تھا کہ جس طرح ہسپتال کے عملے نے مجھ پر دوبار اعتماد کا اظہار کرکے استقبال کیا اس پر میں تمام پروفیسرز، ڈاکٹرزفارماسٹ ،پیرامیڈیکل اسٹاف ،نرسنگ اسٹاف سمیت دیگر عملے کا مشکور ہوں، انہوں نے کہا کہ پہلے بھی ہسپتال کے بہتر ی کیلئے ٹیم کو ساتھ لیکر چلتا ہوں اور آئندہ بھی ہسپتال میں موجود اپنی ٹیم کے ہمراہ ادویات کی کمی ،ہسپتال میں سہولیات ، مریضوں کی مشکلات اور ہسپتال عملے کی مشکلات کوختم کرنے کے لئے اپنا بھر پو ر کردار ادا کریں گے، انہوں نے کہا کہ پوسٹنگ ٹرانسفر حکومت کا اختیار ہے اگر حکومت کی جانب سے کوئی تبادلہ کیا جاتا ہے تو اسے قبول کریں گے اور جو بھی ذمے داری حکومت کی جانب سے دی جاتی ہے اسے احسن طریقے سے نبھانے کی کوشش کرتے ر ہیںگے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ہسپتال عملے نے ڈاکٹرفہیم کو یقین دلایا کہ ہسپتال میں بہتری کے لئے وہ ان کا بھر پور ساتھ دیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی