حجامہ دنیا میں تمام طریقہ علاج سے بہترین اور تیز علاج ہے ‘حکیم محمد ابوبکر

خواتین کے بڑھتے ہوئے مسائل کا حجامہ بہترین علاج ہے‘طبیبہ فرح تبسم

جمعرات 10 اکتوبر 2019 14:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2019ء) اسلام میں حجامہ کو بے حد فضیلت دی گئی ہے کیونکہ یہ دنیا میں تمام طریقہ علاج سے بہترین اور تیز ترین علاج ہے یہ واحد علاج ہے جو بیماری کے ٹوکسن کو فی الفور اس مقام سے نکالتا ہے جہاں بیماری کی جڑیں موجود ہوتی ہیں ان خیالات کا اظہار ماہرین حجامہ حکیم محمد ابوبکر ،حکیم محمد افضل میوء اور طبیبہ فرح تبسم نے مطب الفاروق و حجامہ سنٹر بالمقابل شیزان فیکٹری لاہور میں حجامہ کی افادیت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ حجامہ طریقہ علاج کے ذریعے 200بیماریوں کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جا رہا ہے ۔بیماریوں میں آدھے سر کا درد(درد شقیقہ) بلڈ پریشر،پٹھوں کچھاؤ ،جوڑوں کا درد ،شوگر ،کندھوں کا درد ،گھٹنوں کا درد ،کمر درد ،ٹانگوں کا درد ،عورتوں کے مسائل ،چنبل ،خارش اور سورائسس قابل زکر ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی