انسداد ڈینگی مہم میں کمرشل اداروں ‘دکانوں کی باقاعدگی سے چیکنگ کی جائے‘صوبائی سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن

جمعہ 11 اکتوبر 2019 16:06

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2019ء) انسداد ڈینگی مہم میں کمرشل اداروں ‘دکانوں کی باقاعدگی سے چیکنگ کی جائے۔زرائع کے مطابق صوبائی سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ڈاکٹر راشد منصور نے متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ ٹائر دکانوں ‘ قبرستانوں ‘کباڑخانے ‘ گودام اور دیگر کمرشل اداروں کو باقاعدگی سے چیک کریں اور انسداد ڈینگی ہدایات پرعمل نہ کرنے والوں کی دکانیں اور ادارے سیل کر دیئے جائیں اور ان کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سرگودہا میں ڈینگی کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج مریض دیگر اضلاع سے منتقل ہوئے ہیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ مریضوں کے علاج معالجہ کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔انہوں نے ڈینگی کے حوالہ سیانتظامی اداروں کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس میں کہاکہ ڈینگی مچھر کی افزائش گاہوں کے خاتمہ کیلئے تمام سرکاری اداروں اور عوام کو مل کر اقدامات کا سلسلہ جاری رکھنا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ سرکاری ادارے شہریوں میں ڈینگی بخار سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ترغیب دیں اور ڈینگی پر مکمل طورپر قابوپانے کیلئے ماحول کو خشک اور صاف رکھنے کی ضرورت ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط