راولپنڈی، ڈینگی کے خاتمہ کیلئے آگاہی و صفائی مہم جاری

جمعرات 31 اکتوبر 2019 16:50

راولپنڈی، ڈینگی کے خاتمہ کیلئے آگاہی و صفائی مہم جاری
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اکتوبر2019ء) ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اویس منظورتارڑ کی خصوصی ہدایت پر راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور البراک کی ٹیموں نے ڈھوک حسو میں شہریوں کو صفائی کی اہمیت و افادیت اور ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کیلئے کیمپ لگا کر صفائی سے آگاہی اور ڈینگی کے خلاف حفاظتی اقدامات پر مشتمل پمفلٹس تقسیم کئے اور شہریوں کو صفائی کی ا ہمیت اور ڈینگی سے نمٹنے کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا گیا،شہر کی صفائی اور انسداد ڈینگی کیلئے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور البراک کی طرف سے گزشتہ کئی دنوں سے مسلسل مختلف علاقوں میں کیمپ لگا کر شہریوں کو آگاہی فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے،ہزاروں معلوماتی پمفلٹس گھروں ،مارکیٹوں ،سکولوں اور مساجد میں تقسیم کئے جا چکے ہیں،ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اویس منظور تارڑ کی ہدایت پر ورکرز،کمیونیکیشن ٹیمیں تعطیلات کے دوران بھی مصروف عمل ہیں، ڈینگی سے متاثرہ علاقوں سمیت شہر بھر کی صفائی جارہی ہے اورخصوصی کیمپوں کے انعقاد کے ساتھ شہریوں کوحفاظتی اقدامات سے آگاہ کیا جارہا ہے،اہلیان راولپنڈی نے صفائی کے لئے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور البراک کمپنی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط