بیل پیکج پر دھمال ڈالنے والے میرپور ڈسٹرکٹ ہسپتال کی حالت سوارنے میں تو کامیاب نہیں ہو سکے وہ عوام کانام استعمال کر نے کا حق نہیں رکھتے ‘حکومت بنے دوسال کا عرصہ گزر چکا مگر ڈی ایچ کیو میں مریضوں کو ادویات فراہم نہیں کی جا سکیں ‘الٹرا ساونڈ کیلئے کوئی بھی لیڈی ڈاکٹر نیورو سرجن ہاٹ اسپیشلسٹ سرجن لیڈی سرجن تک موجود نہیں ، مسلم کانفرنس سٹی میرپور کے سیکرٹری جنرل شکور احمد کا بیان

جمعرات 14 مارچ 2013 13:04

میرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 14مارچ 2013ء)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سٹی میرپور کے سیکرٹری جنرل شکور احمد نے کہا ہے کہ بیل پیکج پر دھمال ڈالنے والے میرپور ڈسٹرکٹ ہسپتال کی حالت سوارنے میں تو کامیاب نہیں ہو سکے وہ عوام کانام استعمال کر نے کا حق نہیں رکھتے ‘حکومت بنے دوسال کا عرصہ گزر چکا مگر ڈی ایچ کیو میں مریضوں کو ادویات فراہم نہیں کی جا سکیں ‘الٹرا ساونڈ کیلئے کوئی بھی لیڈی ڈاکٹر نیورو سرجن ہاٹ اسپیشلسٹ سرجن لیڈی سرجن تک موجود نہیں وزیر اعظم آزاد کشمیر ،وزیر صحت اخباری بیانوں میں مٹی اوپر نیچے کر نے میں دن رات ایک کئے ہوئے ہیں مگر ڈی ایچ کیو کا دورہ کر کے زبوحالی کے شکار صحت کے بنیادی مرکزکو بہتر بنانے کیلئے کوئی ایکشن نہیں لیا ۔

(جاری ہے)

اپنے جاری بیان میں شکور احمد مغل نے کہا کہ عوام کے ووٹ حاصل کر نے بڑے بڑے لیڈر صرف تماشائی ڈھول پیٹتے میں مصروف ہیں وزیر اعظم آزاد کشمیر نے جتنے دورے میڈیکل کالج کے نام پر کئے جو آزاد کشمیر کے عوام پر بار بار خبر پر خبر سنا کر تھکتے نہیں اگر وہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ایک دن عوام کیلئے کھلی کچہری میں عوام اور میڈیا کے سامنے ڈسٹرکٹ ہسپتال کے بارے میں معلومات حاصل کرتے تو پتہ چلے گا کہ عام مریض کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے اور اکثر سک سک کر اپنے خالق حقیقی سے مل جاتے ہیں شکور احمد مغل نے کہا کہ اگر بیل پیکج اگر پاکستان کے الیکشن میں استعمال کر نے کی عرض سے ہے تو کشمیریوں کے ساتھ سنگین مذاق ہو گا اس لئے ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیرچوہدری عبدالمجید میرپور کے ڈسٹرکٹ ہسپتال کی حالت زار پر توجہ دیں سوشل فنڈز میں اضافہ ادویات کی فراہمی ،لیڈی ڈاکٹر سرجن الٹراساؤنڈ ہاٹ اشپیشلسٹنیو سرجن کی تقرری کر کے میرپور کے عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کریں تو اس سے بڑا کوئی کام نہیں ہوگا آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس میرپور ڈسٹرکٹ ہسپتال کی بہتری کیلئے عوام کے ساتھ ملکر بہتر بنانے کیلئے سڑکوں پر آنے کیلئے ہر قوت تیار ہیں زمانہ جانتا ہے کہ جب میرپور کے عوام نے اپنے حقوق کی آواز بلند کی اور مسلم کانفرنس نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط