بند کریں
صحت صحت کی خبریںکینسر سے آگاہی، جنوبی افریقن ٹیم نے گلابی رنگ کی کٹ استعمال کی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/03/2013 - 20:38:59 وقت اشاعت: 18/03/2013 - 20:28:00 وقت اشاعت: 18/03/2013 - 20:26:09 وقت اشاعت: 18/03/2013 - 20:25:12 وقت اشاعت: 18/03/2013 - 15:26:43 وقت اشاعت: 17/03/2013 - 17:13:51 وقت اشاعت: 16/03/2013 - 17:13:36 وقت اشاعت: 16/03/2013 - 13:12:15 وقت اشاعت: 15/03/2013 - 20:49:50 وقت اشاعت: 15/03/2013 - 19:05:51 وقت اشاعت: 15/03/2013 - 16:49:40

کینسر سے آگاہی، جنوبی افریقن ٹیم نے گلابی رنگ کی کٹ استعمال کی

جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔17مارچ۔ 2013ء) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے تیسرے میچ میں کینسر سے آگاہی کے لئے جنوبی افریقی ٹیم نے گلابی رنگ کی کٹ استعمال کی۔ میچ کو دیکھنے کیلئے آنیوالے شائقین کرکٹ نے بھی گلابی رنگ کے ملبوسات پہن رکھے تھے۔
17/03/2013 - 17:13:51 :وقت اشاعت