حکومت پنجاب کی سرکاری سکولوں، ہسپتالوں اور بنیادی مراکز ِ صحت کی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت

جمعرات 21 نومبر 2019 15:37

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2019ء) حکومت ِپنجاب نے سرگودہا سمیت صوبہ بھر کے تمام سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں قائم بنیادی مراکز ِصحت کی کارکردگی بہتربنانے، چھاپے مارنے اور وہاں پر کئے جانیوالے اقدامات کے حوالہ سے رپورٹس تیار کرکے متعلقہ اداروں کے حکام کو روانہ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حکومت ِپنجاب نے تمام اضلاع میں قائم سرکاری سکولوں اور ہسپتالوں میں تعلیم اور صحت کی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ اُن کی عوام کے لیے افادیت و کاکردگی کاجائزہ لینے اور مزید بہتر بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو سرکاری ہسپتالوں اور سکولوں کی چیکنگ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنر سرگودھا کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ہسپتالوں اور سکولوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے اچانک چھاپوں کا سلسلہ شروع کریں تاکہ سکولوں اور ہسپتالوں کی کارکردگی میں بہتری آسکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی