پتوکی کے سکولوں اور کالجوں کے باہر مضر صحت ناقص اور غیر معیاری اشیاء خورد ونوش کی فروخت عروج پرپہنچ گئی

جمعہ 22 نومبر 2019 13:11

پتو کی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء) پتوکی کے سکولوں اور کالجوں کے باہر مضر صحت ناقص اور غیر معیاری اشیاء خورد ونوش کی فروخت عروج پر ۔پوچھنے والا کوئی نہیں ذمہ داران نے آنکھیں بند کر لیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحصیل پتوکی کے علاقوں پھولنگر، حبیب آباد ، جمبر، سرائے مغل، ہلہ اور گردونواح میں موجود پرائیوٹ اورسرکاری سکولوں اور کالجوں کے باہر مضر صحت ناقص اور غیر معیاری اشیائ خورد ونوش جس میں زہریلا چورن ، نمکو، سموسے ، پکوڑے اور دیگر اشیا کی فروخت سرعام جاری ہے جس کے استعمال سے طلبہ و طالبات مختلف امراض کا شکار ہورہے ہیں مقامی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے حکام نے علم ہونے کے باوجود آنکھیں بند کر رکھی ہیں ان سکولوں اور کالجوں کے باہر ناقص او رمضر صحت اشیائ کی فروخت سے والدین میں گہری تشویش پائی جاتی ہے ۔

نمکو، پاپڑ اور چورن کی تیاری میں بھی انتہائی مضر صحت زہریلے اور تیزابی مصالحہ جات استعمال کئے جارہے ہیں ۔کھٹے میٹھے آلو ، چنے ، گول گپے اور دیگر اشیائ کھانے سے بچے بیمار ہورہے ہیں عوامی سماجی حلقوں اور بچوں کے والدین نے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی،ڈپٹی کمشنر قصور اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس تشویش ناک صورتحال کا فوری نوٹس لیکر کاروائی عمل میں لائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی