دی یونیورسٹی آف لاہور ٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام شاہدرہ میں ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد

کیمپ میں 350 سے زائد مریضوں کی آنکھوں کا مفت چیک اپ، فری آ ئی ڈراپس اور نظر کے چشمے دیے گئے

منگل 26 نومبر 2019 11:12

خالق نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2019ء) دی یونیورسٹی آف لاہور ٹیچنگ ہسپتال کے زیر اہتمام ڈیرہ ملک رفیق رانجھا مولا علی چوک بوٹا پارک شاہدرہ میں البصیر فاؤنڈیشن کے تعاون سے ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا کیمپ میں علاقے کی مشہور شخصیات ملک سعید ملک سلامت ملک غلام فرید سلامت رانا امداد حسین حاجی شفیق ایم عثمان رانا ممتاز اور اتحاد گروپ کے سر پر ست اعلی اقبال انصاری نے خصوصی شرکت کی اور ملک رفیق رانجھا صدر اتحاد گروپ کے والد اور یونیورسٹی آف لاہور کے ڈاکٹر فدا حسین نے ربن کاٹنے کے بعد دعا کی اور 350 سے زیادہ مریضوں کی آنکھوں کا مفت چیک اپ کیا اور فری آ ئی ڈراپس اور قریب کی نظر کے چشمے مفت دیے ، اس کیمپ میں ڈاکٹر فدا حسین ڈاکٹر واصف ستار ڈاکٹر گل زمان ڈاکٹر نایاب محمود ڈاکٹر فاطمہ وحید ڈاکٹرفاہمہ اور مسٹر قاسم بھٹی آ وٹ ریچ پروجیکٹ اسسٹنٹ محمد ظفر اقبال جنجوعہ یونیورسٹی آف لاھور ٹیچنگ ہسپتال نے بڑی محنت اور خوش اخلاقی کے ساتھ 60 سے زیادہ موتیا کے مریضوں کو یونیورسٹی ہسپتال میں آپریشن کی سہولیات فراہم کی گئی اور کیمپ آ رگنایزر عدنان بھٹی اور حمزہ انصاری ملک متین F S ٹریڈر کی انتظامیہ نے خصوصی تعاون کے ساتھ یونیورسٹی آف لاہور ٹیچنگ ہسپتال کے ایک روزہ کیمپ دینے کا شکریہ ادا کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط