سردیوں میں دل کے مریضوں کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں

اس موسم میں عارضہ قلب کے مریضوں میں بھی سینے اور دل میں درد کی شکایت بڑھ سکتی ہے جس کی مختلف وجوہات ہیں، ماہرین

منگل 3 دسمبر 2019 16:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2019ء) موسمِ سرما میں عام بیماریوں کے ساتھ بعض دوسرے امراض میں بھی شدت آسکتی ہے، اس موسم میں عارضہ قلب کے مریضوں میں بھی سینے اور دل میں درد کی شکایت بڑھ سکتی ہے جس کی مختلف وجوہات ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سردیوں میں خون کی نالیاں کسی حد تک سکڑ یا تنگ ہو جاتی ہیں جس کے نتیجے میں خون کی گردش متاثر ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

اس موسم میں خون کی نالیوں میں کھانوں کی چکنائی بھی گردش میں رکاوٹ ڈالتی ہے اور دل کو مناسب مقدار نہیں پہنچتی جس کی وجہ سے اس عضو کو زیادہ طاقت سے اپنا کام کرنا پڑتا ہے اور یہی وہ مسئلہ ہے جو کسی بھی مریض کو درد اور طبی پیچیدگی سے دوچار کر سکتا ہے۔سردیوں میں عارضہ قلب میں مبتلا افراد کو آرام کرتے ہوئے یا سو کر اٹھنے پر سینے اور دل میں درد کا احساس اور اس تکلیف کا آدھے گھنٹے سے زائد برقرار رہنا، اسی طرح گھبراہٹ محسوس کرنے کے ساتھ ساتھ پیروں کا سن ہو جانا، اچانک بہت زیادہ پسینہ آنا اور بے چینی کے ساتھ نیند اور غنودگی محسوس کرنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ موسم کے زیرِ اثر ہیں ایسے افراد کو سردیوں کے موسم میں اپنی غذا اور خوراک پر توجہ دینے کے ساتھ تمام وہ تدابیر اختیار کرنی چاہئیں جن سے دل کی کارکردگی متاثر نہ ہو۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی