کولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرین

بدھ 4 دسمبر 2019 13:07

کولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرین
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2019ء) فرانسیسی ماہرین صحت نے کہا کہ ہے کہ کولیسٹرول کے بروقت علاج سے دل کے امراض سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ تازہ ترین تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ کولیسٹرل کے حامل نوجوانوں کے علاج سے انہیں بڑھاپے میں ہارٹ اٹیک یا سٹروک سے محفوظ رکھا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

تحقیق کے نتائج کے مطابق کولیسٹرول لیول اور صحت کا آپس میں گہرا تعلق ہے اور بالخصوص کو لیسٹرول کی مقدار میں اضافہ 45 سال سے کم عمر افراد کے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

یونیورسٹی آف لوو سے تعلق رکھنے والے جینیفر رویلسن نے کہا ہے کہ بر وقت علاج انتہائی اہم ہے اور اس سے بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ زیادہ کولیسٹرول رکھنے والے افراد کو دل کے امراض کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے اور بر وقت علاج سے ان کو طبی پیچیدگیوں سے تحفظ فراہم کیا جا سکتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی