زیرو کشش ثقل کینسر کے خلیات کو مار دیتی ہے

منگل 10 دسمبر 2019 12:58

زیرو کشش ثقل کینسر کے خلیات کو مار دیتی ہے
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2019ء) آسڑیوی سائنسدانوں نے کینسر کے خلیئے پر ایک تحقیق کے دوران تجربے میں جبکینسر کے خلیات کو ایک دن کے لیے زیرو کشش ثقل میں رکھا تو کینسر کے 80 فیصد خلیئے مردہ ہو گئے ، سائنسدانوں نے فیصلہ کیا ہے اب اس سلسلے کے نئے تجربات خلا میں کیے جائیں گے۔ قبل ازیں جرمن محقیقن نے بھی ایسے ہی نتائج اخذ کیے تھے۔

آسٹریلوی سائنسدان کینسر کے خلیات کو اب خلاء میں بھیجنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ زمین پر کشش ثقل کو ختم کرتے ہوئے جو تجربات کیے گئے ہیں، ان کے حیران کن نتائج سامنے آئے ہیں۔ سڈنی کی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں بائیو میڈیکل انجینئیرنگ ریسرچ کے شعبے سے وابستہ پروفیسر جوشو چاؤ کا ڈی ڈبلیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے اردگرد بہت سے لوگوں کو کینسر ہوا، تو میں نے اسی وقت ارادہ کر لیا تھا کہ میں سرطان کے خلیات پر تحقیق کروں گا۔

(جاری ہے)

پروفیسر جوشو چاؤ کے مطابق وہ ایک طویل عرصے سے زیرو گریویٹی (صفر کشش ثقل) میں کینسر کے خلیات کی کارکردگی کا جائزہ لیتے رہے ہیں۔ قبل ازیں ان کی تحقیق خلاء میں ہڈیوں کو پہنچنے والے نقصان سے متعلق تھی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ابھی تک ایسی کوئی جادوئی دوا تیار نہیں کی جا سکی کہ جو کینسر کو ختم کر دے کیوں کہ کینسر کی مختلف اقسام ہوتی ہیں اور ہر ایک شخص کا اس کے خلاف ردعمل مختلف ہوتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی