دو سال تک بچے کیلئے ماں کا دودھ انتہائی ضروری ہے،مقررین

ہفتہ 14 دسمبر 2019 13:15

دو سال تک بچے کیلئے ماں کا دودھ انتہائی ضروری ہے،مقررین
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2019ء) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مردان میں رائٹ سٹارٹ پروگرام آف نیوٹریشن انٹرنیشنل کے زیراہتمام بچوں کی صحت کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار منعقد ہوا جس میں بچوں کے ابتدائی ہزار دن کی فیڈنگ افادیت اور بچوں کی غذا و دیکھ بال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ سیمینار میں ڈاکٹر، نرسز اور دیگر ہیلتھ سٹاف نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سیمینار سے رائٹ سٹارٹ پروگرام کے فیلڈ کوآرڈینیٹر محمد راشد سلیم، ایم ایس مردان ڈاکٹر باسط، ڈاکٹر طارق خان،لیڈی ڈاکٹر نزہت جہانگیر، ڈاکٹر فہد اور ڈیٹا کوآرڈینیٹر جہانزیب نے بھی شرکت کی۔ سیمینار سے راشد سیلم، لیڈی ڈاکٹر نزہت جھانگیر اور دیگرنے خطاب کیا اور کہا کہ دو سال تک بچے کے لئے ماں کا دودھ انتہائی ضروری ہے اور یہ ماں بچے دونوں کی صحت کے لئے بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ قرآن پاک میں بچے کے لئے ماں کے دودھ کے متعلق واضح حکم موجود ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں خصوصا خواتین میں شعور اجاگر کرنے ضرورت ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی