بند کریں
صحت صحت کی خبریںفیصل بخاری کی ڈرامہ سیریل ”مہندی والے ہاتھ“ کی ریکارڈنگ کا نیا سپیل اگلے ہفتے ہوگا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 23/02/2007 - 18:21:47 وقت اشاعت: 23/02/2007 - 12:26:43 وقت اشاعت: 23/02/2007 - 11:36:02 وقت اشاعت: 23/02/2007 - 10:40:53 وقت اشاعت: 21/02/2007 - 11:27:26 وقت اشاعت: 20/02/2007 - 17:04:05 وقت اشاعت: 19/02/2007 - 23:36:00 وقت اشاعت: 19/02/2007 - 22:55:16 وقت اشاعت: 16/02/2007 - 20:52:56 وقت اشاعت: 16/02/2007 - 18:19:54 وقت اشاعت: 16/02/2007 - 16:23:39

فیصل بخاری کی ڈرامہ سیریل ”مہندی والے ہاتھ“ کی ریکارڈنگ کا نیا سپیل اگلے ہفتے ہوگا

لاہور( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20فروری2007 )ہدایتکار فیصل بخاری کی ڈرامہ سیریل ”مہندی والے ہاتھ“ کی ریکارڈنگ کا نیا سپیل اگلے ہفتے ہوگا۔یہ سپیل اسلام آباد کے قریب ایک ڈیم پر ہوگا جس میں 10 سے زائد فنکار حصہ لیں گے۔قبل ازیں اس سیریل میں جو فنکار کام کر رہے ہیں ان میں احسن خان، کامران مجاہد،شیری ، عائشہ حق،کنول، فریحہ جبیں، نوید صدیقی،راحیلہ آغا اور فردوس جمال شامل ہیں۔
20/02/2007 - 17:04:05 :وقت اشاعت