ہفتے میں چار بار انڈوں کا استعمال ذیا بیطس کے خطرات کو کم کر دیتا ہے،ماہرین صحت

بدھ 25 دسمبر 2019 16:25

ہفتے میں چار بار انڈوں کا استعمال ذیا بیطس کے خطرات کو کم کر دیتا ہے،ماہرین صحت
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 دسمبر2019ء)کینیڈین ماہرین صحت نے کہاہے کہ ہفتے میں چار بار انڈوں کا استعمال ذیا بیطس کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیکل ایکسپریس کی رپورٹ میں یونی ورسٹی آف کولمبیا کی ایک تحقیق شائع کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی آف کولمبیا کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ انڈوں کا ہفتے میں چارباراستعمال ذیابیطس ٹائپ ٹو کے خطرے کو چالیس فیصد تک کم کردیتاہے۔ماہرین کے مطابق چار بار سے زیادہ انڈے کھانے سے ذیابیطس سے بچائوکی شرح میں اضافہ نہیں ہوتا تاہم ہر چیز کا استعمال اعتدال میں رہ کرکرنا چاہیے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط