بند کریں
صحت صحت کی خبریںچین ، برڈ فلو وائرس صوبے ہینان پہنچ گیا،مزید 2افراد متاثر

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/04/2013 - 21:11:13 وقت اشاعت: 14/04/2013 - 21:10:45 وقت اشاعت: 14/04/2013 - 17:22:43 وقت اشاعت: 14/04/2013 - 17:21:24 وقت اشاعت: 14/04/2013 - 17:19:04 وقت اشاعت: 14/04/2013 - 12:39:16 وقت اشاعت: 13/04/2013 - 23:26:54 وقت اشاعت: 13/04/2013 - 23:15:29 وقت اشاعت: 13/04/2013 - 23:13:22 وقت اشاعت: 13/04/2013 - 23:11:31 وقت اشاعت: 13/04/2013 - 23:09:03

چین ، برڈ فلو وائرس صوبے ہینان پہنچ گیا،مزید 2افراد متاثر

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔14اپریل۔ 2013ء)چین میں برڈ فلو وائرس کے دو نئے کیس سامنے آ گئے ۔اتوار کو چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وسطی صوبے ہینان میں 2افراد کے اس وائرس میں مبتلا ہونے کا پتہ چلا ہے۔ برڈ فلو کا شکار ہونے والے افراد میں سے ایک کی عمر 34 برس ہے اور وہ انتہائی بیمار ہے جبکہ دوسرے 65 سالہ مریض کی حالت بہتر ہے۔ ایچ سیون این نائن برڈ فلو وائرس کی ہینان میں موجودگی ان کیسز سے سامنے آئی ہے۔ قبل ازیں بیجنگ اور شنگھائی اور تین دیگر صوبوں میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کا پتہ لگا ہے
14/04/2013 - 12:39:16 :وقت اشاعت