پاکستان بحریہ کا ضلع ٹھٹھہ کے علاقے گجو میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد

پاک بحریہ نے آئی سائٹ ٹرسٹ کے تعاون سے ضلع ٹھٹھہ کے گاوٴں گجو میں مفت آئی کیمپ قائم کا انعقاد کیا

پیر 30 دسمبر 2019 20:13

پاکستان بحریہ کا ضلع ٹھٹھہ کے علاقے گجو میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 دسمبر2019ء) پاک بحریہ نے آئی سائٹ ٹرسٹ کے تعاون سے ضلع ٹھٹھہ کے گاوٴں گجو میں مفت آئی کیمپ قائم کا انعقاد کیا۔ مفت آئی کیمپ کے قیام کا مقصد علاقہ مکینوں کو امراض چشم سے بچاوٴ اوراحتیاطی تدابیر کے بارے میں آگہی فراہم کرنا تھا۔

پاک بحریہ ،آئی سائٹ ٹرسٹ اور رخالد میڈیکل اسپتال کے ماہرین ِ امراض چشم نے آئی کیمپ میں اپنی خدمات پیش کیں۔

(جاری ہے)

کیمپ میں گجو اور اس کے ملحقہ علاقوں سے آنے والے مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا۔ آئی کیمپ میں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی گئیں۔مزید براں مقامی لوگوں کو آنکھوں کے انفیکشن اور دیگر عمومی امراض چشم سے بچاوٴ کے لئے احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیا۔
 
ماہی گیر برادری اور مقامی افراد سمیت مختلف امراض چشم میں مبتلا سینکڑوں مریضوں کو آئی کیمپ میں علاج کی سہولیات فراہم کی گئیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی