2019ء میں ضلع بھر کے مرکز صحت میں عوام کو معیاری سہولیتیں فراہم کی گئیں،ڈاکٹر وسیم اقبال

جمعرات 2 جنوری 2020 19:42

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جنوری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے بتایا ہے کہ سال 2019 میں ضلع بھر کے مرکز صحت میں سے عوام کو معیاری سہولتیں فراہم کی گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سال 2019 میں محکمہ صحت ضلع جہلم میں 2508830 مریضوں نے علاج کیلئے رجوع کیا جن میں سے 137354 کو داخل کر کے سہولایات فراہم کی گئی۔ 6887 مریضوں کے آپریشن کیے گیے ، 24083 عورتوں کی ڈیلیویریز کی گئیں، 42283 عورتوں کو ڈلیوری سے پہلے علاج کی سہولایات دی گئیں، 2559 ٹی بی کے مریضوں کا علاج جاری ہے ، 39945 حاملہ عورتوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے گئے اور 35312 بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کیا گیا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط