دانت میں پاپ کارن پھنسنے سے دل کا آپریشن کرنے کی نوبت آگئی

مسوڑھوں میں انفیکشن سے دل متاثر،ساتھ گھنٹے کے آپریشن کے بعد برطانوی شہری کے دل کا ایک والوتبدیل کردیاگیا

منگل 7 جنوری 2020 14:05

دانت میں پاپ کارن پھنسنے سے دل کا آپریشن کرنے کی نوبت آگئی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2020ء) برطانوی شہری کے دانت میں پاپ کارن پھنسنے سے دل کا آپریشن کرنے کی نوبت آگئی،ایڈم نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ اس پاپ کارن کے ٹکڑے کو دانت سے نکالنے کے لیے انہوں نے کیل، تار اور پین سمیت کئی چیزیں استعمال کیں لیکن وہ اس پاپ کارن کو نکالنے میں ناکام رہے اور ساتھ ہی پاپ کارن نکالنے کی وجہ سے انہوں نے اپنے مسوڑھوں کو بھی نقصان پہنچایا۔

(جاری ہے)

ایک ہفتے بعد انہیں تھکاوٹ، سردرد اور نزلے کی کیفیت ہونے لگے جو مسوڑھوں میں انفیکشن ہونے کی علامات میں سے ایک ہیں۔ایڈم نے ڈاکٹر کو دکھایا لیکن اس کے باوجود بھی ان کی طبیعت میں کوئی بہتری نہیں آئی جس کے بعد انہوں نے ڈاکٹر سے رجوع کیا۔دل کا اسکین لینے کے بعد ایڈم کو معلوم ہوا کہ اس انفیکشن نے ان کے دل کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے ان کے دل کا آپریشن کرنا پڑے گا۔ایڈم مارٹن کی 7 گھنٹے اوپن ہارٹ سرجری کی گئی جس میں ان کے دل کا ایک والو تبدیل جب کہ ایک والو ٹھیک کیا گیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی