ْافضال میموریل تھلیسمیا فائونڈیشن کے تحت پی آئی اے ٹائون شپ میں عطیہ خون کیمپ کا انعقاد

بدھ 22 جنوری 2020 17:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2020ء) پی آئی اے کے اشتراک سے افضال میموریل تھلیسمیا فائونڈیشن کے زیر اہتمام پی آئی اے ٹائون شپ میں تھلیسمیامیں مبتلا بچوں کے لئے خون کے عطیہ کا ایک روزہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں PIAکے اسٹاف اور اُن کے اہل خانہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور خون کا عظیہ دیا اس موقع پر سینکڑوں لوگوں کو مختلف امراض کے مفت ٹیسٹ کی سہولتیں بھی فراہم کی گئیں ممتاز سماجی رہنماء محمد سلیم خمیسانی نے پی آئی اے کی جانب سے عطیہ خون کے لئے رابطہ آفیسر بے نظیر بلوچ کے ہمراہ کیمپ کا دورہ کیا اور عوام سے ملاقات کی اس موقع پر انہوںنے عوام کے نیک جذبے کو سراہتے ہوئے کہاکہ تھلیسمیا کے مریضوں کے لئے خون کا عطیہ دنیا ایک نیک مشن ہے ہمیں زیادہ سے زیادہ خون کا عطیہ تھلیسمیا میں مبتلا افراد کے لئے دنیا چاہیئے اس موقع پر انہوںنے افضال میموریل فائونڈیشن اورPIAکی انتظامیہ کے اقدامات کو قابل تعریف قرار دیتے ہوئے کہا کہ تھلیسمیا کے حوالے سے عوامی شعور کی آگاہی کے ذریعے ہم اس کا سدباب کرسکتے ہیں اور انشا اللہ عوامی آگاہی کے ذریعے ہم ملک میں تھلیسمیا سے چھٹکاری حاصل کرلیں گے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی