چین میں کروناوائرس سے مزیدآٹھ افرادہلاک،ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی

�فرادمیں میں اس بیماری کی تصدیق ،177 کی حالت تشویشناک، مزید 1072 مشتبہ کیسزکاجائزہ لے رہے ہیں ،حکام

جمعہ 24 جنوری 2020 16:23

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2020ء) چین میں کروناوائرس سیمزید8 افرادہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکام نے تصدیق کی کہ اب تک 25 افراد وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں اور 830 میں اس بیماری کی تصدیق ہوگئی ہے جن میں سے 177 کی حالت تشویشناک ہے۔ چینی حکام مزید 1072 مشتبہ کیسزکاجائزہ لے رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

کروناوائرس کے زیادہ ترکیسزچین کے شہر ووہان میں سا منے آئے جس پر حکام نے ووہان اورقریبی شہروں سے لوگوں کے باہرجانے اور باہر والوں کے اندر داخلے پرپابندی عائد کردی ہے۔کروناوائرس پر عالمی صورتحال جانچنے کیلیے ڈبلیوایچ اوکااجلاس ہوا لیکن عالمی ادارہ صحت نے صورتحال کو عالمی طبی ہنگامہ صورتحال قراردینے سے گریز کیا۔چین میں خطرناک وائرس کرونا کی وبا پھیل گئی ہے جس سے نمٹنے کے لیے چینی حکومت شدید جدوجہد کر رہی ہے۔ اس وائرس کی وجہ سے انسان کو بخار ہوتا ہے اور سانس کی نالی میں شدید مسئلہ ہوتا ہے اور مرض کی شدت کی صورت میں موت کا خطرہ ہوتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط