عمرا ن خان کی جلد صحت یابی کیلئے آزاد امیدوار حلقہ این اے 83 رانا شیراز جوجی کے ڈیرے پر دعائیہ تقریب کا انعقاد

بدھ 8 مئی 2013 23:19

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔8مئی۔ 2013ء)تحریک انصاف کے سربراہ کی جلد صحت یابی کیلئے آزاد امیدوار حلقہ NA-83 رانا شیراز نذیر جوجی نے اپنی ڈیرے پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا۔ انہوں نے عمران خان کی جلد صحت یابی، ملک و قوم کی سلامتی اور گزشتہ روز منا کا پارٹی کے امجد ربانی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعا مغفرت بھی کی۔

اس موقع پر علاقے کے معززین نے نوجوان قیادت کے جذبے کی قدر کی۔ اور کہا کہ بطور انسانیت ہمدردی جو پیغام آپ نے عمران خان کی صحت یابی کے متعلق دیا ہے وہ یقیناً احسن ہے جبکہ اچانک امجد ربانی کے انتقال کی خبر کی وجہ سے حلقہ NA-83 کے الیکشن ملتوی ہونے پر عوام سے صبر کی اپیل کی ہے اور کہا کہ ہم آپ کے ووٹ کی طاقت سے کامیاب ہوکر اسمبلی میں عوام کی آواز بلند کریں گے۔

(جاری ہے)

لہٰذا بغیر کسی دھوکے، بہکاوے کے صرف مڈل کلاس کے پڑھے لکھے گھرانے کے نوجوان ہر دلعزیز رانا شیراز نذیر جوجی کو کامیبا کروائیں۔ پڑھی لکھی قیادت ہی ملک کو سنوار سکتی ہے۔ جبکہ کھوکھلے نعرے بازی اور فرینڈلی اپوزیشن ہمیں اندھیروں میں دھکیل سکتی ہے روشن مستقبل اور پاکستان کی ترقی کیلئے پڑھے لکھے نوجوان آزاد امیدوار کو کامیاب کروانا آپ کے مقاصد کی تکمیل پوری ہونے کی نوید ہے۔ جبکہ غلط چناؤ کے سبب ہم مزید مشکلات کا شکار ہو سکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی