یوراج سنگھ نے کینسر کے علاج کیلئے مفت مرکز کا افتتاح کر دیا

بدھ 15 مئی 2013 16:10

رانچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 15مئی 2013ء)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر یوراج سنگھ نے گزشتہ روز رانچی میں کینسر کے موذی مرض کی بلا معاوضہ تشخیص کے اپنے مرکز کا افتتاح کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ خوفناک بیماری کے علاج پر توجہ دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عام طور پر لوگوں کے ذہن میں یہ ہوتا ہے وہ مہلک مرض کاشکار ہوگئے تو ٹھیک نہیں ہوں گے اور مر جائیں گے تاہم طبی معائنہ ،آگاہی اور رابطے سے اسے شکست دی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب میری کہانی جانتے ہیں کس طرح کینسر سے صحت یابی حاصل کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط