ڈپٹی کمشنر کا سی ای او ہیلتھ کے ہمراہ انسداد ڈینگی مہم کو کامیاب کروانے کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد

ہفتہ 8 فروری 2020 17:10

ڈپٹی کمشنر کا سی ای او ہیلتھ کے ہمراہ انسداد ڈینگی مہم کو کامیاب کروانے کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 فروری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کے ہمراہ انسداد ڈینگی مہم کو کامیاب کروانے کے لئے متعلقہ افسران، سٹاف اور ڈاکٹرز کے ریفریشر تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے چاروں تحصیلوں کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ سیزن میں ڈینگی کے انسداد کے لئے جامع مائیکرو پلان ترتیب دیں تاکہ سرویلنس سرگرمیوں کو موثراورنتیجہ خیز بنا کرڈینگی کی افزائش کو روکا جاسکے ۔

انہوں نے یہ ہدایت پنجاب حکومت کی روشنی میں کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس میں دیں۔ اجلاس میں میں انسداد ڈینگی کے سلسلے میں حفاظتی وانسدادی اقدامات کا پیشگی جائزہ لیا گیا۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر جہلم ذوالفقار احمد، اسسٹنٹ کمشنر دینہ علی باجوہ،اے سی سوہاوہ شرجیل شاہد، سی ای او ہیلتھ وسیم اقبال، ایم ایس ڈاکٹر فاروق بنگش سمیت دیگر محکموں کے افسران اجلاس میں شریک تھے ۔

ڈپٹی کمشنر سیف انور نے کہا کہ ضلع بھر میں ڈینگی کے خلاف مہم پورے جذبے کے ساتھ شروع کی جائے اس سلسلے میں محکمانہ کوشش ماند نہیں پڑنی چاہیں تاکہ ڈینگی سے جہلم کو محفوظ رکھا جا سکے ۔انہوں نے انسداد ڈینگی کے لئے سرویلنس ٹیموں کی ٹریننگ،علاج معالجہ کے لئے ڈاکٹروں کی تربیت،ادویات کی موجودگی سمیت تمام ترطبی امورکوبروقت مکمل کرنے کی تاکید کی۔اور بتایا ہے تمام ہاٹ سپاٹ کی اسسٹنٹ کمشنر تھرڈ پارٹی چیکنگ بھی کروائیں گے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی