صاف ستھرے دانت انسانی صحت کے ضامن ہیں، ڈینٹل سرجن ڈاکٹر محمدعثمان

منگل 11 فروری 2020 12:54

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2020ء) صحتمنداورصاف ستھرے دانت انسانی صحت کے ضامن ہونے کیساتھ ساتھ چہرے کی خوبصورتی اور زیبائش کی دلیل بھی ہیں ‘دانتوں اور مسوڑھوں کی حفاظت پیٹ کے امراض سے محفوظ رکھتی ہیں اگر دانت صحیح طرح چبانے کے قابل نہ ہوں تو کوئی بھی مہنگی غذاانسان کو صحیح معنوں میں توانا اور قوی نہیں بناسکتی۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال قصورکے ڈینٹل سرجن ڈاکٹر محمدعثمان نے ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ نبی کریمﷺ کا ارشادگرامی ہے کہ’’ اگرمجھے امت کے مشقت میںپڑ جانے کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں مسواک کو امت پر واجب کردیتا ‘‘۔انہوں نے کہا کہ دانتوں کو صاف ستھرارکھنے اور ان کو مضبوط بنانے میں مسواک سب سے اہم ہے کیونکہ اس سے دانتوں کی صفائی کیساتھ ساتھ ان کی بھرپور ورزش بھی ہوتی ہے جو کسی منجن اورٹوتھ پیسٹ سے ممکن نہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط