پمز میں 184 نئے ڈاکٹر بھرتی کئے گئے، چلڈرن ہسپتال کے توسیعی منصوبے کے تحت 154 بستروں کا اضافہ کیا جائے گا، وزارت صحت

بدھ 12 فروری 2020 13:15

پمز میں 184 نئے ڈاکٹر بھرتی کئے گئے، چلڈرن ہسپتال کے توسیعی منصوبے کے تحت 154 بستروں کا اضافہ کیا جائے گا، وزارت صحت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2020ء) وزارت صحت کی جانب سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ پمز ہسپتال میں 184 نئے ڈاکٹر بھرتی کئے گئے ہیں جبکہ چلڈرن ہسپتال کے توسیعی منصوبے کے تحت 154 بستروں کا اضافہ کیا جائے گا جس سے عورتوں اور بچوں کو بہتر سہولیات میسر کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران مولانا عبدالاکبر چترالی کے پمز ہسپتال کے حوالے سے سوال کے جواب میں وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا کہ اس وقت پمز کے مختلف شعبوں میں86 وینٹی لیٹر موجود ہیں اور سب فعال ہیں۔

پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد نے ایک ضمنی سوال کے جواب میں بتایا کہ چلڈرن ہسپتال کی توسیع کے حوالے سے پیش رفت جاری ہے۔ 154 مزید بستروں کا اضافہ ہوگا جس سے عورتوں اور بچوں کو مزید سہولیات فراہم ہوں گی۔ ایک اور ضمنی سوال کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری نے کہا کہ پمز میں ڈاکٹروں کی کمی ہے۔ اب 184 ڈاکٹر فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی کرلئے گئے ہیں۔مزید ڈاکٹر بھی بھرتی کرنے کے لئے پیشرفت جاری ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط