بند کریں
صحت صحت کی خبریںچیئر مین سینیٹ سے ازبکستان کے لئے نامزد سفیر ریاض حسین بخاری کی ملاقات

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/05/2013 - 23:58:22 وقت اشاعت: 31/05/2013 - 23:57:09 وقت اشاعت: 31/05/2013 - 19:39:16 وقت اشاعت: 31/05/2013 - 15:27:52 وقت اشاعت: 31/05/2013 - 15:20:06 وقت اشاعت: 30/05/2013 - 20:52:58 وقت اشاعت: 30/05/2013 - 17:39:09 وقت اشاعت: 30/05/2013 - 17:38:23 وقت اشاعت: 30/05/2013 - 15:45:51 وقت اشاعت: 29/05/2013 - 23:29:23 وقت اشاعت: 29/05/2013 - 17:05:49

چیئر مین سینیٹ سے ازبکستان کے لئے نامزد سفیر ریاض حسین بخاری کی ملاقات

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔30مئی۔2013ء) چیئر مین سینیٹ سید نئیر حسین بخاری سے ازبکستان کے لئے نامزد سفیر ریاض حسین بخاری نے پارلیمنٹ ہاوٴس میں جمعرات کو ملاقات کی۔ چیئر مین سینیٹ سید نئیر حسین بخاری نے نامزد سفیر سے گفتگو کے دوران کہا کہ ازبکستان کے ساتھ پاکستان کے مذہبی و ثقافتی رشتے قائم ہیں اور باہمی تجارت کے ذریعے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں ۔پاکستان اور ازبکستان کے عوام کو ایک دوسرے کے اور زیادہ قریب لانے کیلئے مزید اقدامت کی ضرورت ہے۔ نامزد سفیر ریاض حسین بخاری نے کہا کہ وہ ملک و قوم کی نمائندگی کے ذریعے تعلقات کو فروغ دینے میں اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے۔
30/05/2013 - 20:52:58 :وقت اشاعت