اعتراضات،فصیح بخاری کی نظرثانی درخواست واپس کر دی گئی

پیر 3 جون 2013 13:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جون 2013ء)سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری کی نظرثانی کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔

(جاری ہے)

سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری نے تقرری کالعدم قرار دیئے جانے کیخلاف درخواست دائر کی تھی جس پر رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگاتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ درخواست کے ساتھ تفصیلی فیصلے کی مصدقہ نقل،پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کی جن قراردادوں کا حوالہ دیا گیا انہیں بھی منسلک کیا جائے۔رجسٹرار آفس نے یہ اعتراض بھی لگایا ہے کہ درخواست میں نامناسب زبان استعمال کی گئی۔اس کے علاوہ تقرری کالعدم ہونے کے باوجود درخواست گزار نے بطور چیئرمین نیب درخواست دائر کی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط