بورے والا، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن پر نئے تعمیر ہونے والے بلاک کی تکمیل آخری مراحل میں داخل

جمعرات 27 فروری 2020 16:44

بورے والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی اپ گریڈیشن پر نئے تعمیر ہونے والے بلاک کی تکمیل آخری مراحل میں ہے اس کی تکمیل کے کام کو تیز کر کے پایہ تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے تاکہ حکومتی ثمرات ہسپتال میں علاج معالجہ کے لئے آنے والے مریضوں تک پہنچنے شروع ہو جائیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز تحصیل ہیلتھ کونسل کی میٹنگ میں اسسٹنٹ کمشنر و چیئرمین ہیلتھ کونسل رانا اورنگزیب نے کیا۔

میٹنگ میں ایم ایس ڈاکٹر عمران بھٹی، انجمن بہبود مریضاں محمدجمیل بھٹی ،شیخ شہزاد مبین،اکائونٹ آفیسر عمر دراز،ایس ڈی او منیر احمد ، صہیب ، محمد شفقت بھی موجود تھے۔میٹنگ میں ہسپتال کی ریویمپنگ کے سلسلہ میں زیر تعمیر بلڈنگ کے کام کو جلد مکمل کرنے کے لئے آئی ڈئیپ کو کام کی رفتار تیز کرنے کے لئے یاد دہانی کرائی گئی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی