سرگودھا میں انسداد ڈینگی ٹیموں میں نئی افرادی قوت کو دودن میں تربیت فراہم کی جائے‘ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل

بدھ 4 مارچ 2020 12:22

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2020ء) سرگودھا میں انسداد ڈینگی ٹیموں میں نئی افرادی قوت کو دودن میں تربیت فراہم کی جائے۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل بلال فیروز جوئیہ نے محکمہ صحت کو ہدایت کی ہے کہ وہ انسداد ڈینگی ٹیموں میں نئی افرادی قوت شامل کریں او رانہیں خصوصی تربیت دیں جو آئندہ دو دن میں مکمل کی جائے ۔

ہاٹ سپاٹ کے محکموں کو ان مراکز پر خصوصی توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا جائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے انسداد ڈینگی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مساجد ‘ نرسریوں ‘ قبرستان ‘ ٹائرشاپس او رکباڑخانوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کی ۔انہوں نے میٹروپولیٹن کارپوریشن ‘اریگیشن ‘ لائیوسٹاک او ردیگر محکموں کو انسداد ڈینگی سرگرمیاں تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ اجلاس میں بتایاگیاکہ یونیورسٹی روڈ پر الحمرا نرسری میں ڈینگی لاروا کی بڑی تعدادملی ہے اسے تلف کر دیا گیاہے اور حکومت کے مقرر کردہ ایس او پیز کو بھی یقینی بنایا گیا ہے ۔ اجلاس میں فوکل پرسن ڈاکٹر طارق حسن نے انسداد ڈینگی پلان او رسرگرمیوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی