کووڈ انیس وبا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی، ڈبلیو ایچ او

وبا کو محدود کرنے کی کوششوں کو اولین ترجیح بنائیں، سربراہ ٹیڈروس اڈہینوم گبرائسس کی حکومتوں سے اپیل

ہفتہ 7 مارچ 2020 16:52

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مارچ2020ء) عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ چین سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارے نے ایک بیان میں کہاکہ اب تک اس بیماری کی تشخیص بانوے ممالک میں کی جا چکی ہے۔

(جاری ہے)

کووڈ انیس بیماری کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتیں ساڑھے تین ہزار کے قریب پہنچ گئی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس اڈہینوم گبرائسس نے اقوام عالم کی حکومتوں سے کہا کہ وہ اس وبا کو محدود کرنے کی کوششوں کو اولین ترجیح بنائیں۔ چین کے بعد سب سے زیاہ مریضوں کی تعداد جنوبی کوریا میں ہے، جہاں چھ ہزار سات سو کے قریب کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ ایران اور اٹلی میں بھی اس مرض کے مریضوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط