کوروناوائرس، چین میں مزید 22افراد دم توڑ گئے

کوروناوائرس سے اموات کی تعداد 3 ہزار 119 ہوگئی ہے،نیشنل ہیلتھ کمیشن

پیر 9 مارچ 2020 12:59

کوروناوائرس، چین میں مزید 22افراد دم توڑ گئے
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2020ء) چین سے دنیا کے ایک سو سے زائد ملکوں میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے متاثرین کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں چین میں کورونا وائرس کا شکار 22 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 40 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق نیشنل ہیلتھ کمیشن چین نے بتایاکہ چین میں کورونا وائرس سے مزید 22 افراد کی ہلاکت کے بعد کوروناوائرس سے اموات کی تعداد 3 ہزار 119 ہوگئی ہے جبکہ چین میں کورونا وائرس سے 80 ہزار 700 سے زائد افراد متاثر ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق اٹلی میں کوروناوائرس سے مزید133اموات ہوئیں ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 366 ہوگئی ہے جبکہ اٹلی میں کورونا وائرس سے متاثرین کے 7 ہزار 375 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی میں کوروناوائرس کاپھیلاو روکنے کے لیے تقریباً ایک کروڑ 60 لاکھ شہری قرنطینہ میں منتقل کر دیئے گئے ہیں۔دوسری جانب ایران میں کوروناوائرس سے اموات کی تعداد 194 ہوگئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط