انسداد ڈینگی ٹیموں کی مانیٹرنگ سخت بنائی جائے‘ڈپٹی کمشنر سرگودھا کی ہدایت

پیر 9 مارچ 2020 14:11

انسداد ڈینگی ٹیموں کی مانیٹرنگ سخت بنائی جائے‘ڈپٹی کمشنر سرگودھا کی ہدایت
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2020ء) ڈپٹی کمشنر سرگودھا عبداللہ نیئر شیخ نے تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنروں کو ہدایت کی کہ انسداد ڈینگی ٹیموں کی مانیٹرنگ کو سخت بنائیں کیونکہ ڈینگی کے لئے ساز گار موسم وماحول کا آغاز ہو چکاہے اور محکمہ صحت کی ٹیمیں متحرک ہیں لیکن غفلت ‘ کوتاہی اور سستی وکاہلی کی معمولی گنجائش نہیں اور نہ ہی اس ضمن میں کوئی سمجھوتہ ممکن ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اسسٹنٹ کمشنروں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انسداد ڈینگی کی ان ڈوراور آوٹ ڈور سرگرمیوں کے معیار کو چیک کرنے ‘لاروا سائٹس پر مقررہ ضابطوں کے اطلاق کو یقینی بنانے ‘ آگاہی مہم اور شعور اجاگر کرنے کیلئے سیمینارز میں شرکائ کی نوعیت کو چیک کرنے کی ہدایت کی ۔ انہوں نے ٹائر شاپس ‘ نرسریوں ‘ فیکٹریوں میں محکمہ صحت کے تجویز کردہ ضابطوں کے نفاذ کو یقینی بنانے ‘ سکولوں ‘کالجوں میں طالب علموں کے یونیفارم کو ایس او پیز کے مطابق بنانے اور سپرے مکمل کروانے کی بھی ہدایت کی ۔ انہوں نے اسسٹنٹ کمشنروں کو روزانہ کی بنیاد پر انسداد ڈینگی اجلاس منعقد کروانے اور اقدامات کی تفصیلات سے ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کرنے کی ہدایت کی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط