استور،وزیراعلیٰ کا استعفیٰ دے کر سٹیشن چھوڑنے والے ڈاکٹرز کے خلاف انضباطی کارروائی کا حکم

پیر 9 مارچ 2020 15:07

استور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2020ء) ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ چلاس ہسپتال کے وہ سپیشلسٹ ڈاکٹرز جنہوں نے اپنے استعفیٰ وزیر اعلیٰ کو بھیج کر اپنا سٹیشن چھوڑا تھا ان کے خلاف وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کو سخت انضباطی کارروائی کرنے کا حکم دیدیا ہے اور چلاس ہسپتال کیلئے ان کے متبادل سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی منظوری دی ہے۔

یہ بات انہوں نے ایک پریس ریلیز میں کہی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ چلاس ریجنل ہسپتال کیلئے تین اہم متبادل سپیشلسٹ ڈاکٹر بروز پیر کل چلاس ہسپتال جوائن کریں گے جبکہ باقی ڈاکٹرز کی ضرورت کو ایک ہفتے تک پورا کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں اس وقت میڈیکل ایمرجنسی نافذ ہے اور ایسے حالات میں ڈاکٹروں کا اپنے مطالبات کے حق میں ہسپتال چھوڑنا افسوس ناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی عوام کو میڈیکل سہولیات کی فراہمی حکومت اپنی ذمہ داری سمجھتی ہے اور موجودہ حکومت نے اپنی بساط سے بڑھ کر صوبہ بھر میں میڈیکل کے شعبے کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے جس کی نظیر ماضی میں نہیں ملتی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط