مالاکنڈ میں غیر قانونی کلینکس اور لیبارٹریوں کے خلاف کارروائی، 2 لیبارٹریاں سیل

بدھ 18 مارچ 2020 11:46

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2020ء) ہیلتھ کیئرکمیشن خیبر پختونخوا کی آپریشنل چھاپہ مار ٹیم نے ضلع مالاکنڈ میں درجنوں پرائیویٹ مراکز صحت کا معائنہ کرکے صحت سہولیات کا معائنہ کیا۔ تھانہ مالاکنڈ کی حدود میں کارروائی کے دوران درجنوں کلینکس ولیبارٹریزمالکان کو وارننگ دی گئی جبکہ دو لیبارٹریوں کو سیل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

آپریشنل ڈائریکٹرسید ولایت شاہ نے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ تھانہ میں دولیبارٹری کو غیر قانونی بلڈ ٹرانسپیوژن کے الزام میں سیل کردیا گیا ہے جبکہ دیگر کو وارننگ دی گئی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں غیرقانونی کلینکس ولیبارٹریز کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی، عوام اس سلسلے میں ہیلتھ کیئرکمیشن کے ساتھ تعاون کرکے نشاندہی کریں، ہم فی الفورعملی کاروائی کریںگے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط