ڈینگی مچھر کی پیدائش و افزائش کے ممکنہ ذرائع کا سراغ لگا کر ان کا صفایا یقینی بنانے سمیت خصوصی طور پر قبرستانوں کی کڑی سرویلنس کی ہدایت

پیر 30 مارچ 2020 14:21

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2020ء) :ڈینگی مچھر کی پیدائش و افزائش کے ممکنہ ذرائع کا سراغ لگا کر ان کا صفایا یقینی بنانے سمیت خصوصی طور پر قبرستانوں کی کڑی سرویلنس کی ہدائت کر دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل آباد، جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، چنیوٹ میں ڈینگی کے خلاف مہم کو پورے جذبے کے ساتھ جاری رکھا جائے جبکہ اس سلسلے میں محکمانہ کوششیں ماند نہیں پڑنی چاہئیں تاکہ موجودہ سیزن میں ڈینگی کا مسئلہ سر نہ اٹھا سکے۔

محکمہ صحت کے ترجمان نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ تمام متعلقہ حکام و عملہ کو سختی سے ہدائت کی گئی ہے کہ ڈینگی کی پیدائش و افزائش کے ممکنہ ذرائع کا سراغ لگا کر ان کا صفایا یقینی بنایا جائے اور خصوصی طور پر قبرستانوں کی کڑی سرویلنس یقینی بنائی جائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ شہریوں کی آگاہی کیلئے منظم انسداد ڈینگی تحریک کے مئو ثر نتائج حاصل کئے جائیں گے تاکہ ہر فرد تک ڈینگی مچھر کے لاروا کی تلفی اور اس سے بچائو کا احساس برقرار رہے۔

انہوںنے بتایا کہ اینٹی ڈینگی ٹیموں کی جدید خطوط پر تربیت کے علاوہ سرکاری و نجی ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کی بھی ٹریننگ کرائی جاچکی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ان ڈور اور آئوٹ ڈور میں بعض جگہوں سے ملنے والے ڈینگی لاروا کو کیمیکل ٹریٹمنٹ کے ذریعے تلف کردیا گیا ہے اور سرویلنس کا عمل ذمہ داری سے جاری ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی