بند کریں
صحت صحت کی خبریںصدر نے فصیح بخاری کی برطرفی کی منظوری دے دی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/07/2013 - 20:25:09 وقت اشاعت: 16/07/2013 - 18:25:31 وقت اشاعت: 16/07/2013 - 18:22:53 وقت اشاعت: 16/07/2013 - 18:20:24 وقت اشاعت: 16/07/2013 - 18:19:51 وقت اشاعت: 16/07/2013 - 16:56:28 وقت اشاعت: 16/07/2013 - 16:28:14 وقت اشاعت: 15/07/2013 - 22:45:45 وقت اشاعت: 15/07/2013 - 22:13:28 وقت اشاعت: 15/07/2013 - 18:59:36 وقت اشاعت: 15/07/2013 - 18:56:56

صدر نے فصیح بخاری کی برطرفی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جولائی 2013ء)صدر نے فصیح بخاری کی برطرفی کی منظوری دے دی ،برطرفی عدالتی فیصلے کے دن سے منظور کی گئی ہے، صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری کی برطرفی کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظور کی۔ ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطرفی سپریم کورٹ کے فیصلے کے دن سے ہی منظور کی گئی ہے۔
16/07/2013 - 16:56:28 :وقت اشاعت