لالہ موسیٰ، محکمہ صحت کی طرف سے حاملہ خواتین کواحتیاطاً کوروناٹیسٹ کرانے کی ہدایت

ہفتہ 9 مئی 2020 15:38

لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2020ء) محکمہ صحت کی طرف سے حاملہ خواتین کواحتیاطاً کوروناٹیسٹ کرانے کی ہدایت،اس سلسلہ ایم ایس ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ ڈاکٹر عابدمجیدنے کہاہے کہ کوروناوائرس کی وجہ سے سرکاری ہسپتالوں کے لیبرروم سیل ہوچکے ہیں،جن خواتین کے ڈلیوری کیس قریب ہیں اگر وہ ڈلیوری کیلئے ہسپتالوں میں جائیں گی تو عین ٹائم پربغیرکوروناٹیسٹ کے ہسپتال عملہ کیس لینے سے کترائے گااور تاخیرکی صورت میں آپکانقصان ہوسکتاہے،انہوں نے کہاکہ لالہ موسیٰ اور گردونواح سے تعلق رکھنے والی وہ خواتین جن کی ڈلیوری قریب ہے وہ ٹراماسنٹر لالہ موسیٰ سے احتیاطاً اپناکوروناٹیسٹ فری کرالیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط