بند کریں
صحت صحت کی خبریںماتلی ،تین روز گزر جانے کے باوجودشہر کی مختلف کالونیوں اور محلوں میں برسات کے پانی کی عدم ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/08/2013 - 13:49:51 وقت اشاعت: 07/08/2013 - 20:00:46 وقت اشاعت: 07/08/2013 - 19:56:20 وقت اشاعت: 07/08/2013 - 14:19:53 وقت اشاعت: 06/08/2013 - 13:04:08 وقت اشاعت: 05/08/2013 - 20:21:22 وقت اشاعت: 05/08/2013 - 19:47:51 وقت اشاعت: 04/08/2013 - 22:23:44 وقت اشاعت: 04/08/2013 - 20:53:42 وقت اشاعت: 04/08/2013 - 17:38:38 وقت اشاعت: 04/08/2013 - 16:54:50

ماتلی ،تین روز گزر جانے کے باوجودشہر کی مختلف کالونیوں اور محلوں میں برسات کے پانی کی عدم نکاسی ،گندگی ، غلاظت کے ڈھیر لگ گئے ، متاثرین میں جلدی اور پیٹ کی بیماریاں پھیلنے کا شدید خطرہ لاحق

ماتلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔5اگست۔ 2013ء) تین روز گزر جانے کے باوجودشہر کی مختلف کالونیوں اور محلوں میں برسات کے پانی کی عدم نکاسی کے باعث گندگی ، غلاظت کے ڈھیر بن گئے ہیں جس سے جلدی اور پیٹ کی بیماریاں پھیلنے کا شدید خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔ سڑکوں پر گندگی کے باعث خواتین بچے اوربوڑھوں کو سخت دقت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ متعلقہ عملے کی سست روی اور ڈیوٹی سے فراری کی وجہ سے صفائی نہ ہوسکی ۔ شہر کی بعض مارکیٹوں میں گندگی کے ڈھیر لگ جانے سے خریداروں کو تکلیف اٹھانا پڑ رہی ہیں ۔ شہریوں نے بالاحکام سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں صحت صفائی کا نوٹس لیا جائے ۔
05/08/2013 - 20:21:22 :وقت اشاعت