موسم گرما میں سلاد ، تازہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال اشد ضروری ہے، غذائی ماہرین کا مشورہ

جمعہ 29 مئی 2020 15:34

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2020ء) جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے غذائی ماہرین نے کہا ہے کہ ملک میں کولیسٹرول کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور ان مریضوں کی زیادہ تر تعداد ان لوگوں پر مشتمل ہے جوگوشت کا بے جا استعمال کرتے ہیں لہٰذاکولیسٹرول کے مریضوں سمیت عوام الناس کو چاہیے کہ وہ گوشت کی بجائے دالوں کا استعمال زیادہ کریں کیونکہ دالوں میں گوشت کے برابر پروٹین اور لحمیات ہوتی ہیں جبکہ دالوں میں کولیسٹرول صرف 2فیصد اور گوشت میں 25سے 28 فیصد تک ہوتا ہے لہٰذا کولیسٹرول سے بچنے کیلئے ہفتہ میں صرف ایک روز گوشت کا استعمال کیا جائے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے اے پی پی کو بتایا کہ موسم گرما میں سلاد ، تازہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال اشد ضروری ہے تاہم گلے سڑے پھلوں ، باسی سبزیوں اور زیادہ وقت کیلئے کاٹ کر رکھے گئے سلاد کے استعمال سے گریز کرنا چاہئے ۔ انہوںنے کہا کہ پانی ابال کر گھروں میں استعمال کرنے کے علاوہ ریفریجریٹرز میں برف جمانے کیلئے بھی ابلا ہوا پانی استعمال کیا جائے تاکہ جسم کا نظام غیر متوازن ہونے کا خدشہ نہ رہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی