حفا ظتی ٹیکہ جات کی سہو لیات مکمل طور پر بحال کی گئی ہیں ، ڈاکٹر احمد زمان جما لی ضلعی نا ظم صحت کوئٹہ

بدھ 17 جون 2020 17:09

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2020ء) ضلعی نا ظم صحت کوئٹہ ڈاکٹر احمد زمان جما لی نے کہا ہے کہ کو رونا وا ئرس کے پھیلا ئو کے سبب حفا ظتی ٹیکہ جات کی سہو لیات جز وی طورپر میسر تھی چو نکہ مختلف علا قوں سے خسر ہ اور دیگر بیما ریوں کے کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے حفا ظتی ٹیکہ جات کی سہو لیات کو مکمل طور پر فعا ل کیا جا ئے ضلع کو ئٹہ میں پچاس سے ز ائد مر ا کز کو فعا ل کیا گیا ہے اسکے علا وہ با رہ مو با ئل ٹیمیں بھی مختلف علا قوں میں عوام کو یہ سہو لیات فرا ہم کر رہی ہے عوا م سے اپیل کی جا تی ہے کہ وہ محکمہ صحت کی ہد ایت پر عمل کر تے ہو ئے اپنے بچوں کو حفا ظتی ٹیکے لگو ائیں تا کہ و ہ مختلف بیما ریوں سے محفو ظ رہ سکیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی