- Home
- Health
- Health News
- حکومت ہمارے ڈاکٹروں اور عملے کو زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں کام کر نے کی اجازت نہیں دی رہی ، عالمی ..
حکومت ہمارے ڈاکٹروں اور عملے کو زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں کام کر نے کی اجازت نہیں دی رہی ، عالمی تنظیم ، ٹیمیں زلزلہ زدہ علاقوں میں طبی اور انسانی امداد کی فراہمی کے لیے پوری طرح تیار ہیں ، ایم ایس ایف ، کئی علاقوں میں لوگ غذائیت کی کمی کا شکار ہیں،بچے ملیریا اور دوسرے امراض کے خطرے سے دوچار ہیں ،منیجر آپریشنز
ہفتہ 5 اکتوبر 2013 15:31
(جاری ہے)
ایم ایس ایف کے منیجر آپریشنز کرس لاکیئر نے کہا کہ متاثرہ افراد کی مدد کے انتظار کیلئے گیارہ دن بہت زیادہ ہوتے ہیں اور یہ بہت اہم ہے کہ پاکستانی حکام آواران میں غیرجانبدارانہ امداد کی اجازت دیں تاکہ متاثرین کی ضرورتوں کو پورا کیا جاسکے۔
بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان میں صحت عامہ کی صورت حال پہلے ہی خراب ہے، وہاں کئی علاقوں میں لوگ غذائیت کی کمی کا شکار ہیں، خاص طور پر بچے ملیریا اور دوسرے امراض کے خطرے سے دوچار ہیں۔ایم ایس ایف کے منیجر آپریشنز کرس لاکیئر نے کہاکہ ہم متاثرہ علاقوں کے لوگوں کے لیے پریشان ہیں کیونکہ زلزلے کے بعد صورت حال بدتر ہوگئی ہوگی۔ بیان کے مطابق ایم ایس ایف کی ٹیمیں پاکستان کے قبائلی علاقوں، صوبہ خیبر پختونخوا، بلوچستان اور صوبہ سندھ میں ان لوگوں کو طبی امداد فراہم کر رہی ہے جو شورش یا لڑائی سے متاثر ہوئے ہیں یا جنھیں صحت کی سہولتوں تک رسائی حاصل نہیں اور یہ کہ وہ پاکستان میں اپنی امدادی سرگرمیوں کے لیے دنیا بھر میں لوگوں کے نجی عطیات سے فنڈز جمع کرتی ہے اور کسی ملک کی حکومت، امدادی ادارے، فوج یا سیاسی گروپس سے پیسے نہیں لیتی۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر