لاہور: کانگو وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق

جمعرات 7 نومبر 2013 12:13

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7نومبر 2013ء) کانگو وائرس سے لاہور میں ایک اور شخص جاں بحق ہو گیا۔ پنجاب میں کانگو سے مرنے والوں کی تعداد دو ہو گئی۔ شیخ زید اسپتال میں زیر علاج ٹانک کا رہائشی سینتس سالہ محمد شفیق کانگو وائرس کے باعث جاں بحق ہو گیا۔ محمد شفیق کو اکتوبر میں اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جہاں وہ یکم نومبر کو جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد نے جمعرات کے روز محمد شفیق میں کانگو وائرس کی تصدیق کی۔ اسپتال انتظامیہ نے کانگو وائرس سے متاثرہ مریض کا علاج کرنے والے تمام عملے کی اسکریننگ بھی کر لی ہے تاکہ یہ دیکھا جا سکے کہ کہیں عملہ تو اس مرض کا شکار نہیں ہو گیا۔ کانگو سے گزشتہ دنوں بھی ایک نوجوان راولپنڈی کے اسپتال میں جاں بحق ہو گیا تھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی