صدر مملکت نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو پھولوں کا گلدستہ بھجوایا ،صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23نومبر۔2013ء)صدر ممنون حسین نے ہفتہ کو راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو پھولوں کا گلدستہ بھجوایا۔صدر نے وفاقی وزیر کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Your Thoughts and Comments