بند کریں
صحت صحت کی خبریںہالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر جیک مین جلد کے کینسر میں مبتلا ہو گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/11/2013 - 22:55:40 وقت اشاعت: 25/11/2013 - 22:02:09 وقت اشاعت: 25/11/2013 - 21:30:28 وقت اشاعت: 25/11/2013 - 16:32:37 وقت اشاعت: 24/11/2013 - 21:01:32 وقت اشاعت: 24/11/2013 - 13:33:40 وقت اشاعت: 23/11/2013 - 23:11:18 وقت اشاعت: 23/11/2013 - 19:01:01 وقت اشاعت: 23/11/2013 - 17:01:52 وقت اشاعت: 23/11/2013 - 17:00:59 وقت اشاعت: 23/11/2013 - 17:00:24

ہالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر جیک مین جلد کے کینسر میں مبتلا ہو گئے

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24نومبر۔2013ء)ہالی وڈ اداکار اور پروڈیوسر جیک مین جلد کے کینسر میں مبتلا ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وولورین ہیرو ہیو جیک مین نے اپنی نئی تصویر جاری کی جس میں ان کے ناک پر زخم کا نشان تھااداکار کے مطابق ناک پر تکلیف کی وجہ سے بیوی کے اصرار پر وہ ڈاکٹر کے پاس گئے جہاں ان کی بیماری کی تشخیص ہوئی
24/11/2013 - 13:33:40 :وقت اشاعت