بند کریں
صحت صحت کی خبریںسینٹ کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری کی صدارت میں ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/12/2013 - 20:17:11 وقت اشاعت: 02/12/2013 - 19:09:17 وقت اشاعت: 02/12/2013 - 14:03:48 وقت اشاعت: 02/12/2013 - 14:01:05 وقت اشاعت: 01/12/2013 - 21:15:25 وقت اشاعت: 01/12/2013 - 19:52:11 وقت اشاعت: 01/12/2013 - 18:43:22 وقت اشاعت: 01/12/2013 - 15:58:44 وقت اشاعت: 01/12/2013 - 15:57:55 وقت اشاعت: 01/12/2013 - 13:24:57 وقت اشاعت: 30/11/2013 - 22:11:53

سینٹ کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری کی صدارت میں (کل) ہو گا،سینٹ میں حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے الگ الگ اجلاس بھی ہونگے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1دسمبر۔2013ء)سینٹ کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری کی صدارت میں (کل) پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس میں سینٹ کے شروع ہونے والے اجلاس سے متعلق امور کو حتمی شکل دی جائے گی۔ بزنس ایڈوائزری میں اجلاس کتنے روز چلانا ہے اس کا بھی فیصلہ کیا جائے گا پیر کو سینٹ میں حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے الگ الگ اجلاس بھی ہوں گے۔ حکومتی جماعتوں کا اجلاس سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفرالحق کی صدارت میں ہو گا جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کی صدارت سینیٹر اعتزاز احسن کریں گے۔
01/12/2013 - 19:52:11 :وقت اشاعت